26

ہسپتال کے اندر صفائی کا نظام ناقص

قائدآباد: الصالح چلڈرن ہسپتال
جس کے انچارج ڈاکٹر مدثر اقبال اعوان(چائلڈسپیشلسٹ) ہیں ہسپتال کے اندر صفائی کا نظام ناقص جگہ جگہ کوڑاکرکٹ اور گندگی کےڈھیر لگے ہوئے ہیں مریضوں کے ساتھ رہنے والے لواقین شدید پرشانی میں مبتلا
گندگی سے پیدا ہونے والی بدبو سے ہسپتال کے اندر رہنے والوں کو سانس لینے میں دشواری.
ہسپتال کے اندر مریضوں کیلئے نہ ہی پینے کا صاف پانی اور نہ ہی رہائش کیلئے صاف ستھرے کمرے
ایک ایک بیڈ پر تین تین مریض بچوں کو رکھا گیا .
اس طرح مریض اور اسکے لواقین کے ساتھ ہر طرح کا ظلم کیا جا رہا ھے اور ساتھ ہی کافی بھاری رقم علاج کے بہانے لوٹی رہی ھے.
گردونواح شادیہ,قائدآباد,گولیوالی اور مٹھ ٹوانہ کی عوامالناس کی پنجاب کے وزیراعظم عمران خان,وزیراعلی عثمان بزدار اور وزارت صحت یاسمین راشد سے درخواست کہ الصالح چلڈرن ہسپتال(قائدآباد) کا لازمی دورہ کریں اور اس کے ناقص نظام کو بہتر بنائیں.

ایم یاسین میانوالی.