252

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کا نام کیا ہو گا فیصلہ ہو گیا

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کا نام وہی پہلے والا رکھ دیا گیا ، اب پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کا نام ملتان سلطان ہو گا . چھٹی ٹیم مالک جہانگیر خان ترین کے بیٹے علی خان ترین ہیں